وفاقی حکومت کا ناظم جوکھیو قتل کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے نومبر میں کراچی کے میمن گوٹھ میں تشدد کے بعد قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کے کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی میں ایف آئی اے، سول اور عسکری فورسز کے نمائندے شامل ہوں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YRH92K

Comments