چلغوزے کے باغات کے مالک نصیب خان افغانستان کے گلانو مہاجر کیمپ میں کیوں رہ رہے ہیں؟

شمالی زیرستان کی انتظامیہ نے ان کی واپسی کے لیے ایک ٹیم افغانستان بھیجی ہے جو ان متاثرہ خاندانوں کی تفصیل معلوم کریں گے اور ایک ماہ کے اندر ان کی واپسی ممکن ہو سکے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xVl94c

Comments