انل مینن چاند پر جانے والے پہلے انڈین نژاد بن سکتے ہیں

انڈین نژاد معالج انل مینن کو ناسا کے مستقبل کے مشنوں کے لیے بنائی جانے والی ٹیم کے دس خلابازوں میں شامل کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30i5nnn

Comments