کراچی دھماکے میں مرنے والے محنت کشوں کی ادھوری خواہشات اور ادھورے وعدوں کی داستان

کراچی کے علاقے شیر شاہ حادثہ میں ہلاک ہونے والوں میں اکثریت غریب اور محنت کش لوگوں پر مشتمل تھی۔ ان کی اکثریت پاکستان کے دوسرے شہروں سے محنت مزدوری کرنے کراچی آئے تھے۔ اس میں صوبہ خیبر پختونخوا کے درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے ایک ہی قبیلے اور گاؤں کے تین افراد بھی شامل تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30FSLXo

Comments