قاضی اجمل: بلوچستان میں تین روز سے لاپتہ پائلٹ کی لاش اور جائیرو کاپٹر طیارہ برآمد

تین روز سے لاپتہ قاضی اجمل بلوچستان کے علاقے آواران کے پہاڑی سلسلے میں ایک پُراسرار فضائی حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ انھوں نے اپنے جائیرو کاپٹر پر کنڈ ملیر جانے کے لیے اُڑان بھری اور حادثے کا شکار ہوئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31uvtUH

Comments