بنگلہ دیش میں زرعی انقلاب: ایک سائنسدان اور ایک ٹی وی پریزنٹر نے کیسے بنگلہ دیش کی قسمت بدل دی

ڈاکٹر ایم اے سلام اب بنگلہ دیش کے چاول کے صف اول کے سائنسدانوں میں سے ایک ہیں۔ بنگلہ دیش کا رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ دھان کی کم از کم 20 جدید اقسام کی تیاری میں براہ راست شامل ہے اور ان کی دریافت نے بنگلہ دیش میں زراعت کی تصویر بدل کر رکھ دی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eAdUWs

Comments