آنگ سان سوچی: میانمار کی برطرف رہنما کو چار سال قید کی سزا

فوجی بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی کو لوگوں کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا وائرس سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات میں سزا سنائی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Et6VKd

Comments