نفتالی بینٹ کا یو اے ای کا دورہ: اسرائیل متحدہ عرب امارات کی دوستی سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

اسرائیلی وزیراعظم نفٹالی بینیٹ متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی رہنما بن گئے ہیں۔ نفٹالی بینیٹ ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pO3RSA

Comments