بلوچستان میں دو افراد کو چوری کے الزام کے بعد دہکتے انگاروں سے گزارنے کا واقعہ، یہ رواج کتنا قدیم ہے؟

بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی سے تعلق رکھنے والے دو افراد پر چوری کا الزام عائد کیا گیا اور پھر انھیں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے دہکتے انگاروں سے گزرنا پڑا اور اس عمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EmH8lV

Comments