آنکھوں کی پیوندکاری: آپریشن کے بعد جب ننھا شہاب والدین کو دیکھ کر مسکرا دیا

شہاب کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹر فیصل مرتضیٰ کہتے ہیں کہ وہ اب تک کوئی دو ہزار کورنیا پیوندکاری کے آپریشن کرچکا ہوں مگر جب شہاب کی مسکراہٹ دیکھی تو وہ خوشی بیان سے باہر ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EAbPoF

Comments