پروفیسر فیض اللہ خان پانیزئی اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ جب انگریزوں نے محسوس کیا کہ عبدالصمد خان اچکزئی کو دبایا نہیں جاسکتا تو انھوں نے انھیں پشتون قوم کے اچکزئی قبیلے کا سردار بننے کی پیشکش کی۔ انھوں نے یہ پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 'میں تو گلستان کی ایک غریب بیوہ کا بیٹا ہوں اور سردار نہیں بننا چاہتا۔'
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pi1BTG
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pi1BTG
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks