سوئٹزرلینڈ میں جسمانی معائنے کے بغیر جنسی شناخت کی تبدیلی کی اجازت

سوئٹزرلینڈ بھی آئرلینڈ، بیلجیئم، پرتگال اور ناروے کے ساتھ ایسے چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے جہاں کسی ہارمون تھراپی، طبی معائنے اور تشخیص یا دیگر طبی کارروائیوں کے بغیر کوئی بھی انسان قانونی طور پر اپنی جنسی شناخت تبدیل کروا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Jn3K9A

Comments