پنجاب میں توہین مذہب کے الزام میں ایک اور شخص ہجوم کے ہاتھوں قتل

انڈین ریاست پنجاب کے شہر کپور تھلہ کے قریب دیہات میں سکھوں کے ایک ہجوم نے ایک گرودوارے میں مبینہ طور پر اپنے مذہبی پرچم کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو تشدد کر کے ہلاک کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mnuih9

Comments