یونائیٹڈ نے اٹھارہویں اوور کی آخری گیند پر فہیم اشرف کی وکٹ گنوائی جس کا مطلب یہ تھا کہ اسے جیت کے لیے اب بھی 25 رنز درکار تھے لیکن اس میچ کا سب سے ڈرامائی موڑ اس وقت آیا جب اعظم خان کی جیت کی طرف بڑھتی ہوئی اننگز کو وہاب ریاض نے اپنے انجام پر پہنچا دیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/eihpBaU
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/eihpBaU
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks