پی ایس ایل 7 میں پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنز سے شکست

پشاور زلمی نے 24 رنز کی جیت کے ساتھ دو اہم پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں۔ یہ زلمی کی آٹھ میچوں میں چوتھی جیت ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آٹھ میچوں میں پانچویں شکست سے دوچار ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/63CTUhM

Comments