پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں میں مشتعل ہجوم نے ایک شخص کو قرآن کی مبینہ بے حرمتی کرنے کے الزام میں تشدد کرکے ہلاک کر دیا ہے۔ ضلع خانیوال کی پولیس اور ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے دفتر نے ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے تاہم سرکاری طور پر اس واقعے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/olDBaMz
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/olDBaMz
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks