بلوچستان: نوشکی اور پنجگور میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر حملے، ایک فوجی اہلکار ہلاک، جوابی کارروائی میں چار دہشتگرد مارے گئے
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نوشکی اور پنجگور میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر حملوں میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوا ہے جبکہ جوابی کارروائی میں چار دہشتگرد مارے گئے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Fm7TbBsgC
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Fm7TbBsgC
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks