کیا کوئی رکن اسمبلی اپنی پارٹی کے خلاف ووٹ دے سکتا ہے؟ اور کیا سپیکر کسی ووٹ کو گننے سے انکار کر سکتا ہے؟ حکومتی وزرا کا خیال ہے کہ سپیکر ایسا کر سکتے ہیں جبکہ اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ایسا ممکن ہی نہیں اور جو یہ مشورے سپیکر کو دے رہے ہیں وہ ان کے دشمن ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/F20Vyip
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/F20Vyip
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks