روس کی فوج دنیا کی بڑی اور طاقتور مسلح فوج میں سے ایک ہے لیکن یہ یوکرین پر اس کے ابتدائی حملے میں ثابت نہیں ہوا۔ بہت سے مغربی عسکری تجزیہ کار میدان جنگ میں اس کی اب تک کی کارکردگی پر حیران ہیں، جن میں سے ایک نے اسے 'مایوس کن' قرار دیا ہے۔ تو روس کی فوج نے کہاں غلطیاں کیں؟ اس بارے میں سینئر مغربی فوجی حکام اور انٹیلیجنس اہلکار کیا کہتے ہیں؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Lb3p0xd
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Lb3p0xd
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks