یوکرین روس تنازع: کیا یہ جنگ عالمی معاشی بحران کا سبب بن سکتی ہے؟

ماہرین کا خیال ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے باوجود عالمی معیشت رواں برس ترقی کرے گی۔ لیکن اس جنگ کے اثرات دنیا بھر میں محسوس کیے جائیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/pfA7uFW

Comments