روس یوکرین جنگ: روس کا جنگی طریقہ شام میں، چیچنیا میں، یا توکرین سب میں ایک ہی رہا ہے، ‘گھیراؤ کرو اور پھر بارود کی بارش کر دو!‘

گروزنی سے لے کر حلب تک روسی فوج نے اپنی خامیوں کا ازالہ بھاری اسلحے سے کیا ہے اور اب یوکرینیوں کو خوف ہے کہ یہاں بھی وہ سب نہ ہو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/j1A43by

Comments