انڈیا میں 22 سیاحوں کی جان بچانے والے پنالال: اپنے بچوں کا سوچتا تو اتنے لوگوں کو نہ بچا پاتا

جھارکھنڈ کے رہائشی پنالال پنجیرا نے تقریباً 700 فٹ کی بلندی پر چیئرلفٹ میں پھنسے 22 سیاحوں کو بچایا جس پر انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کی تعریف کی اور جھارکھنڈ حکومت نے پنالال کو ایک لاکھ روپے انعام دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5ODzCAx

Comments