پی ایم آفس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ خان انتظامیہ سے شریف انتظامیہ کو منتقل کیوں نہیں ہوا؟

سوشل میڈیا پر اس بحث پر جو سوال سامنے آئے وہ ان بنیادی نکات کے گرد گھومتے ہیں کہ کیا پاکستان کے اندر کوئی قانون یا قواعد ایسے موجود ہیں جو سوشل میڈیا پر موجود اس پراپرٹی کو 'سرکاری ڈیجیٹل اثاثے' کی حیثیت دیتا ہو؟ اگر نہیں تو ان اثاثوں کی منتقلی کیسے کی جاتی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/hDgOP69

Comments