صدر اردوغان کشیدہ تعلقات کے بعد سعودی عرب کے پہلے دورے سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

صدر اردوغان کے اس دورے کو بہت خاص اور غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اردوغان کے دو روزہ دورے میں دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کے ساتھ ساتھ ترکی کی معیشت کو مدنظر رکھتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری پر بھی بات چیت ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YiPJmuR

Comments