یہ غالباً رات کے سوا دس بجے کا واقعہ ہو گا جب یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی کہ پاکستانی ٹیم کے چار کرکٹرز کپتان وسیم اکرم، نائب کپتان وقار یونس، مشتاق احمد اور عاقب جاوید کو پولیس گرفتار کر کے تھانے لے گئی ہے۔ لیکن کس جرم میں اور ان کرکٹرز نے آخر کیا کیا تھا؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UvSWN2e
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UvSWN2e
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks