ڈاکٹر ایمن الظواہری کئی سال تک اسامہ بن لادن کے نائب کے طور پر کام کرتے رہے ہیں اور خیال کیا جاتا ہے کہ نائن الیون حملوں کے پیچھے عملی طور پر انہیں کا دماغ کارفرما تھا۔ ایمن الظواہری کے بارے میں 2020 کے اواخر میں یہ اطلاعات تھیں کہ ان کا انتقال ہو چکا ہے یا پھر وہ بیمار ہو چکے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/KMhx58Q
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/KMhx58Q
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks