انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے سدھی ضلع کے ایک پولیس سٹیشن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں کچھ نیم برہنہ لوگ کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تصویر میں تھانے کے اندر نیم برہنہ کھڑے لوگ مقامی صحافی ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/pZj5Ch6
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/pZj5Ch6
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks