انڈیا کی ریاست گجرات کے نوساری ضلع میں واقع ونسڈا کے میندھا بھری گاؤں کے رہنے والے ہریش دلوی نے اپنی چھوٹی بیٹی سلمیٰ کی شادی بڑی دھوم دھام سے کی تھی۔ لیکن شادی کے اگلے ہی دن ان کی بیٹی سلمیٰ کا فون آیا جس نے بتایا کہ ’دھماکا ہوا ہے اور لتیش شدید زخمی ہے۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ikpPOv2
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ikpPOv2
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks