اس فیصلے کے اعلان کے ساتھ ہی پاکستان کے سوشل میڈیا پر قیمتوں میں اضافہ اور اس کے ممکنہ معاشی اور سیاسی اثرات شدید بحث کا مرکز بنے جہاں ایک طرف تحریک انصاف اور پی ٹی آئی حامیوں نے مسلم لیگ ن کو باور کرایا کہ ماضی میں بطور اپوزیشن وہ کیا دعوے کرتے رہے۔ کچھ آوازیں ایسی بھی ہیں جن کا نقطہ نظر سیاسی جماعتوں سے ہٹ کر ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NZDVjAT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NZDVjAT
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks