یوکرین جنگ: روسی جارحیت سے متاثرہ علاقوں میں رضاکار ہنگامی بنیادوں پر مانع حمل گولیاں کیوں تقسیم کر رہے ہیں؟
ریپ کے واقعات میں اضافے کی رپورٹس کے بعد یوکرین کو ’مارننگ آفٹر پلز‘ کے تقریباً تین ہزار پیکٹ بھیج دیے گئے ہیں۔ بی بی سی کو ایسے شواہد ملے ہیں کہ روسی فوجیوں نے دارالحکومت کیئو سے کچھ میل دور چند دیہات میں خواتین کو ریپ کیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/wtbmYSx
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/wtbmYSx
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks