پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ ق کے سنیئر رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کی جماعت متحد ہے اور کوئی کسی جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کر رہا جبکہ مسلم لیگ نون کی سیاست ان کی جماعت کے گرد گھومتی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QFij651
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QFij651
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks