پیغمبرِ اسلام سے متعلق روسی صدر ولادیمیر پوتن کا پرانا بیان جو انڈیا میں وائرل ہوا

انڈیا کی حکمراں جماعت بی جے پی کی رہنما نوپور شرما کے تنازع کے بعد روسی صدر ولادیمیر پوتن کا پیغمبر اسلام سے متعلق بیان کچھ صارفین کی جانب سے دوبارہ شیئر کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tpFP59E

Comments