کوئٹہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا جلتے ہوئے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لے جانے والے ہیرو کے لیے تمغہ شجاعت کا اعلان
اپنی بہادری اور حاضر دماغی کے سبب محمد فیصل اس حادثے کو ممکنہ طور پر بڑے سانحے میں بدلنے سے روکنے میں کامیاب رہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/RdSrJQc
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/RdSrJQc
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks