کوئٹہ میں طوفانی بارشیں: غیر معمولی سیلابی صورتحال کے باعث کم از کم چھ افراد ہلاک، 13 زخمی، امدادی کارروائیاں جاری
کوئٹہ شہر میں طوفانی بارشوں کے باعث اب تک کم از کم چھ افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو چکے ہیں جبکہ کئی خاندان بے گھر بھی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق دیگر علاقوں میں لوگوں کو ریلیف کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/84SqePD
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/84SqePD
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks