لکھنؤ میں حال ہی میں کھولے گئے ایک مال میں چند افراد کی 'نماز' ادا کرنے کی ایک ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد دائیں بازو کے ہندوؤں نے ایک تنازع کھڑا کر دیا ہے جس کے بعد مال کے مسلمان مالک کو یہ بیان جاری کرنا پڑا کہ ان ’نمازیوں‘ کے ساتھ ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JQ0NWag
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JQ0NWag
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks