نیوم: صحرائے عرب میں سرسبز جدید شہر بسانے کا منصوبہ دنیا کو ’سبز باغ‘ دکھانے کے مترادف کیوں لگ رہا ہے؟

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے نئے شہر کے منصوبے میں 90 لاکھ شہریوں کو بسانا چاہتے ہیں۔ مگر کیا اندھیرے میں چمکتے ساحل، وسیع عریض صحراؤں والے ملک میں اربوں درخت، مقناطیسی قوت سے خلا میں دوڑتی ٹرینیں اور ایک نقلی چاند جیسے خواب حقیقت میں تبدیل ہو سکتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/d9ZVOCu

Comments