پاکستان میں مہنگائی سے پریشان عوام: ’اب ہم ایک وقت کا کھانا ہی کھا سکتے ہیں‘

پاکستان میں غریب، متوسط اور امیر طبقے سے تعلق رکھنے والے مہنگائی کی لہر سے یکساں پریشان نظر آتے ہیں حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 30 جون 2022 کو ختم ہونے والے مالی سال میں مہنگائی کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کر گئی تھی جو ماہرین کے مطابق ابھی مزید بڑھے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/FwBqOes

Comments