انڈیا: کیا امراوتی کے امیش کو بھی نوپور شرما کی حمایت میں پوسٹ لگانے پر قتل کیا گیا؟

امیش کولھے 21 جون کی رات جب دکان بند کر کے گھر جار رہے تھے کہ راستے میں چند افراد نے ان کو پکڑ لیا اور چاقو سے امیش کا گلا کاٹ کر فرار ہو گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bJ192oS

Comments