انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک دن کے ڈپٹی کمشنر: ’سوچا نہ تھا کہ میں کرسی پر بیٹھ کر فیصلے کروں گی، وہ سب جادو جیسا تھا‘
’مُجھے پہلے عجیب لگا، لیکن جب میں ڈی سی کی کُرسی پر بیٹھی تو میں نے خود کو سنبھالتے ہوئے ڈی سی ہونے کی ایکٹنگ کی۔ اتنے میں ایک سائل اندر آیا، اس نے درخواست پیش کی جس میں اُن کے گاؤں میں کھیل کا میدان تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ میں نے درخواست منظور کر دی۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/92joG0v
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/92joG0v
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks