ایلون مسک اور گوگل کے شریک بانی کی اہلیہ کا مبینہ افیئر: ’میں اور سرگئے اب بھی دوست ہیں‘

اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ گذشتہ سال کچھ عرصے کے لیے ایلون مسک اور گوگل کے شریک بانی کی اہلیہ نکول شاناہان کے درمیان تعلق رہا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jaMRSkY

Comments