اس ویڈیو فوٹیج میں جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو آبے کو گولی مارنے کے لمحات دیکھے جا سکتے ہیں۔ وہ اس وقت جاپان کے شہر نارا میں موجود تھے۔ آبے کو ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا سکے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Tagui54
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Tagui54
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks