برطانوی ولی عہد پرنس چارلس نے بن لادن فیملی سے 1 ملین پاؤنڈ کا عطیہ قبول کیا: رپورٹ

ولی عہد کی شاہی رہائش گاہ کلیرنس ہاؤس کا کہنا ہے کہ 2013 میں عطیہ وصول کرتے وقت مناسب احتیاط برتی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/9tRVNeF

Comments