انڈیا کا دوسرا طیارہ بردار جنگی بحری جہاز وکرانت جس کی تیاری میں 17 سال لگے

انڈیا جمعہ کو دوسرا طیارہ بردار جہاز جنگی بحری بیڑے میں باضابط طور پر شامل کرنے کر جا رہا ہے جس کو بنانے میں 17 سال کا طویل عرصہ لگا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/mHa3iIG

Comments