انگلینڈ بمقابلہ پاکستان چوتھا ٹی ٹوئنٹی: سوشل میڈیا پر پاکستان کی سنسنی خیز فتح پر تبصرے، حارث رؤف کی تعریفیں

آخری اوور میں انگلینڈ کو ان چار رنز درکار تھے، لیکن اب پاکستان حاوی اور انگلینڈ بوکھلاہٹ کا شکار تھا، اور اسی بوکھلاہٹ میں ریس ٹوپلی رن آؤٹ ہوئے اور پاکستان نے یہ میچ صرف تین رنز سے جیت لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/VQl8R6g

Comments