اسحاق ڈار کی بطور وزیر خزانہ واپسی کیا حکومت اور معیشت کو فائدہ پہنچا پائے گی؟

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی معاشی ٹیم کے سرخیل سمجھے جانے والے اسحاق ڈار کو ایک مرتبہ پھر پاکستان کی معیشت کو سنبھالنے اور عوام کو ریلیف دینے کا کام سونپا جا رہا ہے لیکن معاشی غیر یقینی کے اس دور میں کیا وہ ملکی معیشت کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کر پائیں گے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NGJY3Lm

Comments