کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ چاقو حملے کرنے والا مشتبہ شخص پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد ہلاک ہو گیا ہے۔ اتوار کو کینیڈا کی حالیہ تاریخ کے بدترین پرتشدد واقعے میں صوبہ ساسکچیوان میں 13 مقامات پر چاقو کے حملوں میں 10 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/slnH63e
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/slnH63e
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks