روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روسی سرزمین کے دفاع کے لیے جوہری ہتھیار کے استعمال کے لیے تیار ہیں۔ ان کے اس بیان سے اس بات کا خدشہ بڑھ گیا ہے کہ وہ یوکرین میں چھوٹے یا 'ٹیکٹیکل' جوہری ہتھیار استعمال کر سکتے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QIRtP2e
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QIRtP2e
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks