انڈین حکومت کشمیر میں مزاروں کا کنٹرول کیوں حاصل کرنا چاہتی ہے؟

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں بی جے پی کے کنٹرول والے نئے وقف بورڈ نے صوفی مزاروں پر مجاوروں کے نذرونیاز لینے پر پابندی عائد کردی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/wqtEkjF

Comments