متعدد اراکین پارلیمنٹ کا خیال ہے کہ نیب کی ریکوریوں کے دعوے سچ پر مبنی نہیں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سمیت نیب کے سابق حکام ریکوری کے دعوؤں پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ بی بی سی نے نیب کے ریکارڈ کی چھان بین اور ماہرین سے بات کر کے حقائق تک پہنچنے کی کوشش کی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/btOvLkU
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/btOvLkU
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks