ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022: یہ پاکستانی ٹیم کہاں تک جا سکتی ہے؟

پاکستانی ٹیم اس وقت ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں چوتھی پوزیشن پر ہے۔ اس کی حالیہ کارکردگی پر نظر ڈالیں تو اس نے ایشیا کپ کا فائنل کھیلا ہے اور اپنے روایتی حریف انڈیا کو ایک بار شکست دی ہے۔ مگر اسے مڈل آرڈر کے مسائل کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qDuz1wF

Comments